پشاور میں دھماکا،دو پولیس اہلکار سمیت3 افراد زخمی

پشاور میں دھماکے میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے،زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر ہے ۔
نیوز کے مطابق پشاور میں اشرف روڈ پر دھماکے میں 2 پولیس اہلکار اور ایک دکاندار زخمی ہو گیا،پولیس کے مطابق دھماکا بارودی مواد کا تھااوربوری میں رکھا گیا تھا ،زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کردیاگیا جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر ہے ،پولیس نے علاقہ سیل کرکے شواہد جمع کرنا شروع کردیئے۔

Comments

Popular posts from this blog

رمضان المبارک کی سب سے بڑی خوشخبری، سعودی حکومت نے مسجد حرام اور مسجد نبوی ﷺ کھولنے کا اعلان کردیا

ٹرینیں نہ چلیں تو ملازمین کوجون کی تنخواہ نہیں دے سکتے ،شیخ رشید روزانہ اربوں روپے کا نقصان اٹھا رہے ہیں،لاک ڈاؤن کے بعد مایوسی چھا گئی ۔ وفاقی وزیر ریلوے